اخت خزیمہ
اخت خزیمہ توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ اخت خزیمہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ مناسب رشتہ ملتے ہی لڑکی کی شادی جلدی کرے
- ۞ نکاح کے لیے دیندار اور پاک دامن رشتہ تلاش کریں — قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ والدین اپنی اولاد کا نکاح مشرک مرد یا مشرکہ عورت سے مت کرائیں
- ۞ اہلِ کتاب کی پاک دامن عورتوں سے نکاح — قرآن کی روشنی میں اسلامی حکم
- ۞ والدین اپنی مسلمان بیٹی کا نکاح بے نماز مرد سے نہ کریں
- ۞ باپ اپنی لڑکی کی شادی کرنے سے پہلے اس سے اجازت لے
- ۞ لڑکی اپنے ولی کے بغیر نکاح نہیں کر سکتی
- ۞ والدین کے حقوق سے متعلق 23 ضعیف احادیث کی نشاندہی
- ۞ اولاد کے حقوق سے متعلق 28 ضعیف احادیث کی نشاندہی
- ۞ شادیوں پر برات اور بری کا رواج قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ جہری (اُونچی آواز) سے نماز جنازہ کے دلائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ سورہ فاتحہ کے بغیر کوئی نماز قبول نہیں: 4 صحیح احادیث
- ۞ نماز جنازہ میں سورۃ الفاتحہ کی قراءت: حدیث ابن عباسؓ اور 9 شبہات
- ۞ نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کی قرات پر حدیث ابو امامہ بن سہلؓ
- ۞ حدیثِ اُم شریکؓ: نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کی قراءت کا نبویﷺ حکم
- ۞ نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے پر فقہاء و اسلاف امت کا اجماعی موقف
- ۞ نمازِ جنازہ میں سورۃ فاتحہ سے متعلق احناف کے 15دلائل
- ۞ نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ کی قراءت کا وجوب احناف کے اپنے اصولی کی روشنی میں
- ۞ عقیدہ عذابِ قبر: برزخ کی حقیقت، دلائل اور اہم نکات
- ۞ عذاب قبر کے اثبات پر 13 قرآنی آیات اور ان پر منکرین کے اعتراضات کے جوابات
- ۞ جرابوں پر مسح صحیح احادیث، آثار صحابہ و تابعین کی روشنی میں
- ۞ عذاب قبر کے اثبات پر 6 صحیح احادیث اور ان پر منکرین کے اعتراضات کے جوابات
- ۞ منکرین عذاب قبر کے چند بناوٹی اصولوں کا جائزہ
- ۞ مقدمہ کتاب الوھیت مسیح علیہ السلام حقیقت کے آئینے میں
- ۞ الوھیتِ مسیح کا رد قرآن کی آیات اور بائبل کے دلائل کے ساتھ مکمل وضاحت
- ۞ منکرین عذاب قبر کے متعلق علماء کرام کی آراء
- ۞ قرآن مجید سے مسیحی استدلالات کا جامع رد: 4 بنیادی دلائل کا تحقیقی و تقابلی جائزہ
- ۞ تقدیم کتاب نور العینین فی اثبات رفع یدین
- ۞ محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا مختصر تعارف
- ۞ سنت کی اہمیت اور تقلید کی مذمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ مقدمہ کتاب نور العینین فی اثبات رفع یدین
- ۞ ابتدائیہ کتاب نور العینین فی اثبات رفع یدین
- ۞ تابعین کے دور میں رفع یدین اور عمر بن عبد العزیزؒ کا عمل
- ۞ امام مالکؒ, شافعیؒ، احمدؒ اور اوزاعیؒ سے رفع یدین کا ثبوت
- ۞ رفع الیدین کرنا ضروری ہے: 10 مضبوط دلائل
- ۞ سجدوں میں رفع الیدین سے متعلق 6 احادیث
- ۞ رفع الیدین کا حکم اور سیدنا عمر بن الخطابؓ
- ۞ رفع یدین کے خلاف پیش کردہ اخبار الفقہاء والمحدثین کی روایت کا تحقیقی جائزہ
- ۞ رفع الیدین قبل و بعد الركوع: اجماعِ صحابہ کی روشنی میں تحقیقی جائزہ
- ۞ مخالفین رفع یدین کے شبہات کا مدلل رد اصول محدثین کی روشنی میں