اخت خزیمہ
اخت خزیمہ توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ اخت خزیمہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نماز میں درود ابراہیمی کی فرضیت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ تشہد میں عند الدعاء انگلی کا اشارہ کرنا مسنون ہے
- ۞ دعا میں منہ پر ہاتھ پھیرنا صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز کی فرض رکعتوں کے علاوہ بارہ رکعات نفل کی فضیلت میں صحیح احادیث
- ۞ جب نماز کی اقامت ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی دوسری نماز نہیں ہوتی (مسلم: 710)
- ۞ مختلف جہری نمازوں میں مخصوص سورتوں کی قراءت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ ایک رکعت وتر کے جواز پر صحیح حدیث
- ۞ تین رکعات وتر پڑھنے کا طریقہ: دو رکعت کے بعد سلام پھر ایک رکعت الگ
- ۞ قنوت وتر کے صحیح الفاظ: اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ۔۔۔
- ۞ تراویح و قیام الیل ایک ہی نماز ہے جس کی صحیح تعداد 11 ہے
- ۞ صحیح حدیث کیمطابق عید کی نماز میں بارہ تکبیریں مسنون ہیں، سات پہلی رکعت میں اور پانچ دوسری رکعت میں
- ۞ صحیح حدیث کے مطابق نو میل کی مسافت پر نماز قصر کرنا مسنون
- ۞ انیس (19) دن ٹھہرنے کی نیت والا مسافر نماز قصر کرے گا
- ۞ صلوۃ الاستسقاء (نماز بارش) کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ صلوۃ التسبیح کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ سورج اور چاند گرہن کی نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ سجدہ سہو کا حکم صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ صف کے پیچھے اکیلے نمازی کا حکم صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز میں تعدیل ارکان فرض ہے
- ۞ نماز جنازہ کا مکمل طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ سجدے میں جاتے ہوئے پہلے زمین پر ہاتھ لگائیں یا گھٹنے؟ ایک علمی و تحقیقی مقالہ
- ۞ الولاء والبراء: دوستی و دشمنی کا اسلامی معیار قرآن کی روشنی میں
- ۞ اسلام میں ماہ محرم کی شرعی حیثیت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ دو رکعت تحیتہ المسجد نماز کی فضیلت اور مکمل شرعی احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ اللہ کے ساتھ شرک از امام ابن جوزی رحمہ اللہ
- ۞ احناف کی جانب سے امام ابوحنیفہ کے اقوال چھوڑ دینے کی 17 مثالیں
- ۞ ڈاکٹر اشرف جلالی (بریلوی) اور ضعیف روایت
- ۞ تکبیر تحریمہ سے سلام تک نماز کا مختصر طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ عید میلاد کے جواز میں پیش کیئے جانے والے 11 بریلوی دلائل کا جائزہ
- ۞ عجمی ممالک میں رائج چند بڑی بدعات پر ایک نظر
- ۞ نماز میں خشوع اور عاجزی یعنی سینے پر ہاتھ باندھنا
- ۞ شہادت عثمان رضی اللہ عنہ میں کوئی صحابی شریک نہیں
- ۞ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے قاتل کی قبر کہاں ہے؟
- ۞ سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے گستاخ کا کیا انجام ہے؟
- ۞ کیا روح نکلنے کے بعد اس کی فرشتوں سے ملاقاتیں ہوتی ہیں؟
- ۞ کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم فقہی مسائل لکھتے اور پڑھتے تھے؟
- ۞ میت کی نماز جنازہ اور دفن میں جلدی کرنے کا حکم
- ۞ نماز ظہر کو ٹھنڈا کرنے کا کیا حکم ہے
- ۞ دجال کتنے دن تک زمین میں گشت کرے گا ؟
- ۞ روح قبض کرنے والے فرشتے کا کیا نام ہے؟