متروک مسجد کا سامان اور زمین کا شرعی حکم
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ متروک مسجد کا سامان اور زمین آداب و احکام مسجد کے سلسلے میں ضروری باتیں ہم نے ذکر کر دی ہیں۔ اس موضوع کی ایک آخری بات جو ہم ذکر کرنا چاہتے ہیں وہ یہ کہ اگر کسی گاؤں یا آبادی میں […]
کیا کرائے کی جگہ مسجد بنانا جائز ہے؟ فقہی و شرعی رہنمائی
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ کرائے کی جگہ کو مسجد بنانا کمپنیوں کی نقل مکانی کا سلسلہ چونکہ عام ہے اور فنڈ یا بجٹ اور ایسی موقت مساجد کے فاضل سامان کا مسئلہ پیدا ہوتا ہی رہتا ہے۔ لہذا فقہاء کی بیان کردہ ان تفصیلات سے استفادہ […]
دوا (میڈیسن) سے علاج صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر شیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ کی کتاب دعا، دوا اور دم سے نبویﷺ طریقہ علاج سے ماخوذ ہے۔ (کتاب کا پی ڈی ایف) دوا سے علاج انسان کے بیمار ہو جانے کی صورت میں شریعت اسلامیہ نے اس کی راہنمائی اس طرف فرمائی ہے کہ اسے دعا اور دوا سے اپنا علاج […]
چند مسنون دوائیں اور ان کے خواص احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر شیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ کی کتاب دعا، دوا اور دم سے نبویﷺ طریقہ علاج سے ماخوذ ہے۔ (کتاب کا پی ڈی ایف) چند مسنون دوائیں اور ان کے خواص اثمد (سرمہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے سرموں میں سب سے بہترین سرمہ اثمد ہے جو بصارت کو جلا […]
نماز جنازہ میں سلام پھیرنے کا مسنون طریقہ
تحریر: ابو ظفیر محمد ندیم ظہیر الحمد لله رب العالمين والصلوٰة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: نماز جنازہ میں سلام پھیرنے سے متعلق دو موقف ہمارے ہاں معروف و عام ہیں: ● عام نماز کی طرح دونوں طرف سلام پھیرنا۔ ● صرف دائیں جانب ایک سلام پھیرنا۔ ہم اپنے اس مضمون میں طرفین کے […]
ماں باپ سے حسن سلوک پر 52 صحیح احادیث
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا ❀ ﴿وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا﴾ ” اور تیرے رب نے یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں […]
ولادت کے بعد بچے کو میٹھی چیز کی گھٹی دینا صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ ولادت کے بعد بچے کو میٹھی چیز کی گھٹی دینا ◈ عن عائشة أن رسول الله كان يؤتى بالصبيان فيبرك عليهم ويحبكهم عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بچوں […]
کیا بچے کی پیدائش کے وقت کان میں اذان واقامت کہنا ثابت ہے؟
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ کیا بچے کی پیدائش کے وقت کان میں اذان واقامت کہنا ثابت ہے؟ صحیح سند کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بچے کی پیدائش کے وقت کان میں نہ اذان کہنا ثابت ہے اور نہ ہی […]
عقیقہ کرنا فرض ہے صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ عقیقہ کرنا فرض ہے ◈ عن سلمان بن عامر قال: سمعت رسول الله يقول: مع الغلام عقيقة فاهريقوا عنه دما وآميطوا عنه الأذى ” سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
کیا آدمی خود اپنا عقیقہ کر سکتا ہے؟ صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ کیا آدمی خود اپنا عقیقہ کر سکتا ہے؟ اگر کسی وجہ سے والدین عقیقہ نہیں کر سکے تو انسان خود اپنا عقیقہ کر سکتا ہے کیونکہ وہ عقیقہ کے بدلے گروی ہے۔ ◈ قال النبي: كل غلام مرتهن بعقيقته […]
میت کی طرف سے عقیقہ
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ میت کی طرف سے عقیقہ اگر بچہ پیدا ہونے کے سات روز گزر جانے کے بعد فوت ہوا ہے تو پھر بھی باپ پر اس کا عقیقہ کرنا ضروری ہے۔ اگر بچہ ساتواں دن آنے سے پہلے فوت ہو […]
جب بھی عقیقہ کیا جائے تو عقیقہ ہی ہو گا عام صدقہ نہیں ہوگا
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ جب بھی عقیقہ کیا جائے تو عقیقہ ہی ہو گا عام صدقہ نہیں ہوگا ◈ عن سمرة قال: قال رسول الله: العلام مرتهن بعقيقيه ”سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]
لڑکے کے لیے دو بکرے اور لڑکی کے لیے ایک | عقیقہ کا شرعی طریقہ
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ لڑکے کی طرف سے دو شاۃ (بھیڑ بکری) لڑکی کی طرف سے ایک ◈ عن أم كرز أنها سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن العقيقة فقال: عن الغلام شاتان وعن الجارية واحدة لا يضر كم اذكرانا كن […]
بچے کے بال منڈوانے کے بعد سر پر خوشبو لگانا احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ بچے کے بال منڈوانے کے بعد سر پر خوشبو لگانا ◈ عن أبى بريدة قال: كنا فى الجاهلية إذا ولد لأحدنا غلام ذبح شاء و لطخ رأسه بدمها فلما جاء الله بالإسلام كنا نذبح شاء ونحلق رأسه ونلقحه بزعفران […]