اللہ تعالیٰ عرش پر مستویٰ ہے: دوسری صدی کے ائمہ اور محدثین کی صریح تصریحات
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب اللہ کہاں ہے؟ سے ماخوذ ہے۔ دوسری صدی کے ائمہ کرام کی تصریحات امام مقاتل بن حیان رحمتہ اللہ (م: قبل 150 ھ) فرمان باری تعالى: (ما يكون من نجوى ثلثة إلا هو رابعهم) (المجادلة: 7) (تین آدمی جب سرگوشی کرتے ہیں، تو چوتھا ان […]