محدث ابو بکر ابن المقرئ سے منسوب قبرِ نبویﷺ پر ندا کا قصہ: تحقیق اور جواب
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی بعض لوگ یہ قصہ بطور دلیل پیش کرتے ہیں کہ امام ابو بکر ابن المقرئ (محمد بن ابراہیم بن علی، متوفی 381ھ) نے بھوک کے وقت قبرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جا کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارا، پھر ایک علوی آیا اور خواب کا […]
عيسى بن جارية الأنصاري المدني: حسن الحديث راوی کی توثیق جمہور محدثین سے
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی عيسى بن جارية الأنصاري المدني ایک تابعی راوی ہیں، جن کی روایت خصوصاً جابر بن عبد الله رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، اور ان سے یعقوب القمي وغیرہ روایت کرتے ہیں۔ بعض متاخرین نے ان پر “منكر الحديث” یا “متروك” جیسے سخت الفاظ کا دعوی کیا، لیکن جمہور کے […]
نماز میں اُونچی آواز سے آمین کہنے سے متعلق چند صحیح احادیث
یہ اقتباس شیخ ابو حذیفہ محمد جاوید سلفی کی کتاب آئینہ توحید و سنت بجواب شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت سے ماخوذ ہے۔ نماز میں اونچی آواز سے آمین کہنا اونچی آواز سے آمین کہنا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا […]
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے متعلق صحیح احادیث
یہ اقتباس شیخ ابو حذیفہ محمد جاوید سلفی کی کتاب آئینہ توحید و سنت بجواب شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت سے ماخوذ ہے۔ نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا : بعض لوگ اہل سنت ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل بالکل نہیں کرتے جبکہ […]
اللہ تعالیٰ عرش پر ہے: 23 صحیح احادیث اور ائمہ سلف کا متفقہ عقیدہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب اللہ کہاں ہے؟ سے ماخوذ ہے۔ علو پر دلالت کرنے والی احادیث یہاں اختصار کے ساتھ وہ احادیث صحیحہ ذکر کرتے ہیں، جو اللہ تعالیٰ کے عرش پر بلند ہونے کی واضح طور پر دلالت کرتی ہیں: حدیث نمبر ①: سیدنا معاویہ بن حکم سلمی […]
دنیا کی حقیقت کیا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں دنیا اور آخرت کا موازنہ
ماخذ: خطبات حافظ محمد اسحاق زاہد، مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام یہ مضمون دراصل دنیا اور آخرت کے باہمی تقابل پر مبنی ہے، جس میں قرآنِ مجید کی آیاتِ مبارکہ اور رسول اکرم ﷺ کی صحیح احادیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ دنیا اپنی تمام تر زیب و زینت، چمک دمک […]