امام ابن قیم کی عبارت سے دیوبندی مغالطہ کہ امام شافعی تقلید شخضی کے قائل تھے

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون اس دعوے کی علمی جانچ ہے کہ امام شافعیؒ “تقلید” کے قائل تھے اور اُن سے “قلتُه تقليداً لفلان” جیسی نسبتیں تقلیدِ شخصی کے اثبات میں پیش کی جا سکتی ہیں؛ اسی نسبت کو بنیاد بناکر بعض حضرات (دیوبندی مصنف) نے حافظ زبیر علی زئیؒ پر یہ الزام […]

سونے چاندی کے برتن اور مردار کھال: شرعی حکم، دلائل اور اصول

قرآن وحدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد 01: صفحہ 26 برتنوں کی تعریف اور اصل حکم یہاں برتنوں سے مراد ایسے برتن ہیں جو کھانے اور پانی وغیرہ کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں وہ لوہے کے ہوں یا لکڑی کے چمڑے کے ہوں یا کسی اور دھات سے بنے […]

ناپاکی کی حالت میں ممنوع اعمال: قرآن کو چھونا، نماز، طواف اور مسجد کے احکام

قرآن وحدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد 01: صفحہ 29 مقدمہ اب ہم ان اعمال کا تذکرہ کریں گے جو کسی مسلمان پر اس وقت تک حرام ہوتے ہیں جب تک کہ وہ پاک صاف نہ ہو جائے کیونکہ وہ اعمال تقدس اور شرف کے حامل ہیں۔ ہم ان اعمال کی وضاحت […]

آدابِ قضائے حاجت اور طہارت: بیت الخلا کے اسلامی اصول، دعائیں اور شرعی رہنما ہدایات

قرآن وحدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد 01: صفحہ 33 اسلام دینِ پاکیزگی دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ان تمام امور کی طرف رہنمائی کرتا ہے جو دین و دنیا میں انسانوں کو پیش آتے ہیں۔ ان میں ایک پہلو قضائے حاجت کے آداب کی تعلیم کا بھی ہے۔ […]

کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کا گھر جلایا؟

تحریر: حافظ عمر جرار علوی سیدنا عمر بن خطابؓ پر روافض کی طرف جو بے بنیاد اعتراضات کیے جاتے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی بہت بڑا اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؓ نے سیدہ فاطمہؓ کا گھر جلایا، اور ان پر دروازہ گرا دیا جس سے ان کا حمل ساقط ہوگیا وغیرہ۔ حالانکہ […]

رَضيتُ باللَّهِ ربًّا، وبالإسلامِ دينًا، وبِمُحمَّدٍ رسولًا کے فضائل صحیح احادیث میں

مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر مسرہ -طائف اللہ کا ذکر جسم وروح کی غذا ہے ، اسی سے انسان کا جسم اور اس کی روح زندہ وباقی رہتی ہے ۔ جو اللہ کے ذکر سے غافل اور اس کی یاد سے دور ہوجاتا ہے وہ نہ صرف بہت سارے دنیاوی اور جسمانی خسارے میں […]

بریلویوں میں رائج 6 درود اور ان کے بیان کردہ فضائل کا جائزہ

مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ- طائف پاکستان میں بریلوی فرقہ کی ایک مسلکی تنظیم ہے جس کا نام "دعوت اسلامی” ہے ، اس تنظیم کے پاس مدنی چینل ہے اور دعوت اسلامی کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی ہے جس کے ذریعہ پوری دنیا میں بدعات وخرافات عام کئے جارہے ہیں ۔ […]

فراغت کے اوقات میں عبادت اور اللہ کے ذکر کو غنیمت جانیں

تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر مسرہ طائف اللہ تعالی نے ہمیں بہت ساری نعمتوں میں وقت کی نعمت سے بھی نوازا جس پر زندگی کا دارومدار ہے ۔ انسان کی زندگی سے وقت ختم ہوتے ہی وہ دنیا سے اٹھ جاتا ہے اور ایسی دنیا کی طرف کوچ کرجاتا ہے جہاں سے پھر […]

خواتین کے بالوں سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف -مسرہ-سعودی عرب اللہ رب العزت نے عورت کی تخلیق کرکے کائنات کا حسن دوبالا کردیا ہے ، ہے تو یہ صنف نازک مگر کائنات کی بڑی حسین چیز ہے۔جب ایک مرد نکاح کے ذریعہ عورت کے ساتھ اپنی زندگی شروع کرتا ہے تو پھر اللہ کی […]

ہر مہینے کے وسط میں تین ایام بیض کے روزوں کی فضیلت

مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ) روزہ روحانی قوت کا اہم مظہر ہے ، اللہ تعالی نے قرآن میں روزہ کو تقوی کا سبب قرار دیا ہے ۔ آج کے پرفتن دور میں قدم قدم پر آزمائشیں ہیں ، برائیاں بام عروج پر ہیں ۔ آنکھ بند ہونے تک ہی دل ودماغ اور […]

اسلام میں مہمان نوازی کی اہمیت و فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ) مہمان نوازی کی اسلام میں بڑی قدرومنزلت ہے مگر آج کے مادی دور میں مسلمان اس صفت سے عاری ہوتے نظر آرہے ہیں۔ تھوڑے بہت ہوں گے جنہیں اللہ کی توفیق سے مہمان نوازی کا شرف حاصل ہوجاتا ہے جبکہ اکثر کے حصے میں محرومی آتی […]

کیا واقعی حافظ قرآن گھر کے 10 لوگوں کو جنت میں لے جائے گا؟

تحریر: مقبول احمد سلفی سماج میں لوگوں کے درمیان ایک غلط تصور رائج ہے جس کی اصلاح کے مقصد سے یہ مضمون لکھ رہا ہوں ، اللہ سے دعا کرتے ہوئے کہ ہمارے سماج کی اور لوگوں کی اصلاح فرمادے ۔ یوں تو دین کی طرف رجحان لوگوں کا کم ہے اس وجہ سے عملا […]