صف کے پیچھے اکیلے شخص کی نماز باطل یا درست؟ احادیث کی روشنی میں فیصلہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب صف بندی کے احکام و مسائل سے لیا گیا ہے۔ صف کے پیچھے اکیلے مرد کی نمازہ اگر امام کی اقتدا میں نماز پڑھی جا رہی ہو ، تو صف کے پیچھے اکیلے مرد کی نماز نہیں ہوتی۔ دلائل ملاحظہ فرمائیں : دليل نمبر①: 🌸سید […]