میت کا چہرہ قبلہ کی طرف پھیرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میت کا چہرہ قبلہ کی طرف پھیرنا کیسا ہے؟ جواب: جائز ہے۔ ❀ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی بیوی بیان کرتی ہیں: جس رات سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی، وہ پوچھ رہے تھے: رات کا کونسا پہر ہے؟ ہم […]

کیا قریب المرگ کو لا إلہ إلا اللہ کی تلقین کرنی چاہیے

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قریب المرگ کو لا إلہ إلا اللہ کی تلقین کرنی چاہیے؟ جواب: قریب المرگ کے پاس لا إله إلا الله کثرت سے دہرائیں کہ موت آئے، تو کلمہ توحید زبان پر جاری ہو۔ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے […]

میت کو غسل کیسے دیا جائے گا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میت کو غسل کیسے دیا جائے گا؟ جواب: میت کے غسل کا وہی طریقہ ہے، جو غسل جنابت کا طریقہ ہے۔ ❀ امام ابن منذر رحمہ اللہ (319ھ) لکھتے ہیں: أجمعوا أن الميت يغسل غسل الجنابة اہل علم کا اجماع ہے کہ میت […]

قریب المرگ کو تلقین کس وقت کی جائے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تلقین کس وقت کی جائے؟ جواب: امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ یہ تلقین اس وقت کی جائے گی، جب انسان موت کے قریب ہو، نہ کہ بعد المرگ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک عمل اسی پر دال ہے۔ ❀ […]

میت کو سرمہ لگانا اور کنگھی کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میت کو سرمہ لگانا اور کنگھی کرنا کیسا ہے؟ جواب: سرمہ لگانا ثابت نہیں، البتہ بالوں کو سنوار کر کنگھی کرنا درست ہے۔ سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کو غسل دینے کے بعد […]

کیا میت کو غسل دینا واجب ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا میت کو غسل دینا واجب ہے؟ جواب: میت کو غسل دینا ورثا پر واجب ہے۔ ❀ علامہ شوکانی رحمہ اللہ (1250ھ) فرماتے ہیں: يجب على الأحياء، إذ لا وجوب بعد الموت من الواجبات المتعلقة بالبدن یہ زندہ لوگوں پر فرض ہے، کیونکہ […]

مرنے کے بعد شوہر کا بیوی کو اور بیوی کا شوہر کو دیکھنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مرنے کے بعد شوہر کا بیوی کو اور بیوی کا شوہر کو دیکھنا کیسا ہے؟ جواب: دونوں ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں، چھو بھی سکتے ہیں۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی […]

کیا میت کو غسل دینے کے لیے پانی میں بیری کے پتے ڈالنا مستحب ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا میت کو غسل دینے کے لیے پانی میں بیری کے پتے ڈالنا مستحب ہے؟ جواب: جی ہاں۔ ❀ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک صحابی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عرفہ میں کھڑے تھے […]

میت کو کفن میں عمامہ باندھنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میت کو کفن میں عمامہ باندھنا کیسا ہے؟ جواب: جائز نہیں۔ ❀ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سفید یمنی چادروں میں کفن دیا گیا، جو سوتی کی بنی ہوئی تھیں، ان […]

والدہ نصرانی ہوں تو کفن و دفن کس طریقے سے کیا جائے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: والدہ نصرانی ہے، تو اس کا کفن دفن نصرانی طریقہ کے مطابق ہوگا یا اسلامی طریقہ کے مطابق؟ جواب: کفر پر فوت ہونے والا کوئی بھی، اسے مسلمانوں کی طرح کفن دفن نہیں کیا جائے گا۔ کافر قریبی رشتہ دار فوت ہو جائے، […]

جنازہ کے پیچھے بآواز بلند کلمہ پڑھنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جنازہ کے پیچھے بآواز بلند کلمہ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جنازہ کے آگے یا پیچھے بآواز بلند ذکر یا کلمہ کا ورد وغیرہ کرنا بدعت ہے، قرآن وحدیث میں اس کی اصل نہیں ملتی، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین […]

قبروں پر پھول ڈالنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبروں پر پھول ڈالنا کیسا ہے؟ جواب: اولیا اور صالحین کی قبروں پر پھول، چادریں چڑھانا عجمی تہذیب کا شاخسانہ اور قبیح بدعت ہے۔ یہ فعل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ائمہ سلف رحمہم اللہ کی […]

حدیث مالک دار اور مسئلہ توسل: بریلوی شبہات کا جائزہ

تحقیق: آیاس احمد (تحسین)، عبد القدوس، اویس سید یہ مضمون "مالک الدار” والی روایت کی سند اور متن کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کرتا ہے۔ اس کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ روایت کی اسناد میں موجود علل، بالخصوص الاعمش کی تدلیس اور مالک الدار کی مجہول حیثیت، اسے نا قابلِ قبول بناتی […]

1 2