خاوند پر بیوی کا خرچہ واجب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری خاوند پر بیوی کا خرچہ واجب ہے جیسا کہ دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ لِيُنفِقْ ذُو سَعَةٍ مِّن سَعَتِهِ ۖ وَمَن قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ فَلْيُنفِقْ مِمَّا آتَاهُ اللَّهُ ۚ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا مَا آتَاهَا [الطلاق: 7] ”کشادگی والے کو اپنی کشادگی سے خرچ کرنا چاہیے اور جس پر اس […]

رجعی طلاق یافتہ کے لیے بھی خرچہ ہے جبکہ طلاق بائنہ والی کے لیے نہیں ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری رجعی طلاق یافتہ کے لیے بھی خرچہ ہے جبکہ طلاق بائنہ (تیسری طلاق) والی کے لیے نہیں ہے ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّا أَن يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ ۚ [الطلاق: 1] ”انہیں (جنہیں تم نے طلاق دی ہے ) اپنے گھروں سے مت […]

مالدار باپ پر اپنے تنگ دست بیٹے کو خرچہ دینا لازم ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری مالدار باپ پر اپنے تنگ دست بیٹے کو خرچہ دینا لازم ہے اسی طرح مالدار بیٹے پر تنگ دست والد کو خرچہ دینا بھی ضروری ہے ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : فَإِنْ أَرْضَعْنَ لَكُمْ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ [الطلاق: 6] ”اگر وہی عورتیں تمہارے کہنے پر دودھ پلائیں تو انہیں ان […]

مالک پر اپنے غلاموں کا خرچہ واجب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری مالک پر اپنے غلاموں کا خرچہ واجب ہے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: للمملوك طعامه وكسوته ولا يكلف من العمل إلا ما يطيق ”غلام کا کھانا پینا اور (اسے) لباس مہیا کرنا مالک پر واجب ہے اور […]

کسی قریبی رشتہ دار پر اپنے قریبی رشتہ دار کو خرچہ دینا واجب نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری کسی قریبی رشتہ دار پر اپنے قریبی رشتہ دار کو خرچہ دینا واجب نہیں ہے مگر صلہ رحمی کے طور پر دیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کی کوئی واضح دلیل موجود نہیں ہے کہ انسان پر اپنے تمام اقرباء کا نفقہ بھی واجب ہے۔ البتہ صلہ رحمی کے طور پر […]

کسی مسلمان کی جان بچانے کے لیے مال خرچ کرنا

تحریر: عمران ایوب لاہوری کسی مسلمان کی جان بچانے کے لیے مال خرچ کرنا ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ [المائدة: 2] ”نیکی اور تقوی کے کاموں میں ایک دوسرے کا تعاون کرو ۔“ کسی مجبور و بے بس کی جان بچانا نیکی و تقوی کی بہت بڑی قسم ہے […]

جانوروں کا خرچہ ان کے مالکوں پر لازم ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جانوروں کا خرچہ ان کے مالکوں پر لازم ہے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” (بنی اسرائیل کی ) ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا جسے اس نے قید کر رکھا تھا جس […]

رضاعت کا حکم صرف پانچ مرتبہ دودھ پلانے کے ساتھ ثابت ہوتا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری رضاعت کا حکم صرف پانچ مرتبہ دودھ پلانے کے ساتھ ثابت ہوتا ہے لغوی وضاحت: لفظِ رضاع یا رضاعة باب رَضِعَ (سمع ، فتح ، ضرب ) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ”دودھ پینا“ ہے۔ اور باب أَرضَعَ (افعال) کا معنی ”دودھ پلانا“ ہے۔ [لسان العرب: 125/8 ، القاموس المحيط: […]

رضاعت کی وجہ سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری رضاعت کی وجہ سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں (کسی اختلاف کی صورت میں ) دودھ پلانے والی کی بات قبول کی جائے گی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: يحرم من […]

بالغ مرد کو رضاعت کے ذریعے محرم بنانا جائز ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کسی بڑی عمر کے لڑکے کو دودھ پلانا جائز ہے خواہ وہ داڑھی والا ہی کیوں نہ ہوتا کہ کسی عورت کے لیے اسے دیکھنا جائز ہو جائے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ سہلہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا آئیں اور عرض کیا اے اللہ کے رسول! […]

دو سال تک بچے کو دودھ پلانا جائز ہے ضروری نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری دو سال تک بچے کو دودھ پلانا جائز ہے ضروری نہیں جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ ۖ لِمَنْ أَرَادَ أَن يُتِمَّ الرَّضَاعَةَ ۚ [البقرة: 233] ”مكمل دو سال کی مدت اس کے لیے ہے جو رضاعت کو پورا کرنے کا ارادہ کرے۔“ (قرطبیؒ) اس آیت سے […]

اگر کسی نے بہن کا دودھ پیا ہو تو باہم ان کی اولاد کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر کسی نے بہن کا دودھ پیا ہو تو باہم ان کی اولاد کا حکم فی الحقیقت رضاعت سے بھی وہ تمام رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب و ولادت سے ہوتے ہیں جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: يحرم من الرضاعة ما يحرم من الولادة […]

1 2 3 4