نماز کے فرائض کی تین اقسام ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کے فرائض کی تین اقسام ہیں ① ارکان ② واجبات ③ شروط ① لغوی وضاحت : لفظ ”ارکان“ رکن کی جمع ہے جو کہ باب رَكَنَ يَرْكُنُ (منع) سے مصدر ہے اور اس کا معنی ”مائل ہونا“ مستعمل ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى […]
نماز میں درمیانی تشہد و جلسہ استراحت
تحریر: عمران ایوب لاہوری درمیانی تشہد و جلسہ استراحت اکثر علماء کے نزدیک درمیانی تشہد اور درمیانی تشہد کا قعدہ دونوں سنت ہیں۔ [المجموع: 350/3] لیکن راجح بات یہ ہے کہ یہ دونوں واجب ہیں اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ […]
نماز کی ابتدا میں تکبیر واجب
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کی ابتدا میں تکبیر واجب ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَرَبَّكَ فَكَبِّرُ [المدثر: 3] ”اپنے رب کی کبریائی بیان کرو۔“ ➋ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: مفتاح الصلاة الطهور وتحريمها التكبير وتحليلها التسليم [حسن: صحيح أبو […]
نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے ➊ حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب [بخارى: 756 ، كتاب الأذان: باب وجوب القراءة للإمام والماموم ، مسلم: 394 ، أبو داود: 822 […]