قرآنی آیات کے ساتھ بیک گراؤنڈ ساؤنڈ کا شرعی حکم
تحریر: حافظ خضر حیات اسلامی ویڈیوز اور چینلز میں بیک گراؤنڈ ساؤنڈ کا استعمال اسلامی ویڈیوز اور چینلز میں بیک گراؤنڈ ساؤنڈ کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ یہ ساؤنڈ بعض اوقات قرآنی آیات کے بیک گراؤنڈ میں بھی شامل کیا جاتا ہے۔ شرعی طور پر اس کے حکم کے تعین کے لیے درج […]
کپڑوں پر پرنٹ شدہ الفاظ اور تصاویر کے بارے میں شرعی حکم
سوال شیخ صاحب، آج کل مارکیٹ میں ایسے کپڑے دستیاب ہیں جن پر حروف تہجی اور شاعری وغیرہ پرنٹ ہوتی ہے۔ کیا ایسے کپڑے پہننا درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ اگر ملبوسات پر مناسب اور شائستہ نقش و نگار ہوں تو ان کے پہننے میں کوئی حرج نہیں۔ تاہم، […]
شیطان کے دل میں خیالات ڈالنے کی حقیقت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان دل میں گناہ کا خیال ڈالتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: إن للشيطان لمة بابن آدم، و للملك لمة، فاما لمة الشيطان فإيعاد بالشر و تكذيب […]
فقر کا خوف اور شیطان کی وسوسہ اندازی
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا فقر کا خوف شیطان دلاتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، الله تعالیٰ فرماتے ہیں : الشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَأْمُرُكُم بِالْفَحْشَاءِ ۖ وَاللَّـهُ يَعِدُكُم مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَفَضْلًا ۗ وَاللَّـهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ﴿٢٦٨﴾ ’’شیطان تمھیں فقر کا ڈراوا دیتا ہے اور تمھیں شرمناک بات کا حکم دیتا […]
لقمہ گرنے پر عمل اور شیطان کے بائیں ہاتھ سے کھانے کی حقیقت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جب لقمہ گر جائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے ؟ کیا شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے ؟ جواب : جب لقمہ گر جائے تو اٹھا کر صاف کر کے کھا لینا چاہیے۔ مسلم شریف کی روایت ہے، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ […]
کیا شیطان کھڑے ہو کر کھاتا اور پیتا ہے؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا یہ سچ ہے کہ شیطان کھڑے ہو کر کھاتا پیتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، ابوہریره رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : لا يشربن أحد منم قاما، فمن نسي فليستقئي ”تم میں سے کوئی بندہ […]
کیا انسانوں میں بھی شیاطین پائے جاتے ہیں؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا انسانوں میں بھی شیاطین ہوتے ہیں ؟ جواب : جی ہاں، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴿٦﴾ ”جنوں اور انسانوں میں سے۔“ [ الناس: 6 ] ابو سلام سے مروی ہے کہ حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں […]
کیا فضول خرچی شیطان کی طرف سے ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا فضول خرچی شیطان کی طرف سے ہے ؟ جواب : جی ہاں، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ ۖ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا ﴿٢٧﴾ ”بے شک بے جا خرچ کرنے والے ہمیشہ سے شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان ہمیشہ سے […]
غیر اللہ کے لیے ذبح اور شیطانی وسوسے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان غیر اللہ کے لیے ذبح کا حکم دیتا ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّـهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ ۗ وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَىٰ أَوْلِيَائِهِمْ لِيُجَادِلُوكُمْ ۖ وَإِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ إِنَّكُمْ لَمُشْرِكُونَ ﴿١٢١﴾ ”اور اس میں سے مت کھاؤ […]
شراب نوشی اور شیطان کا کردار
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شراب نوشی ( کی نوبت) شیطان کی وجہ سے ہوتی ہے ؟ جواب : جی ہاں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ﴿٩٠﴾ إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ […]
جمائی اور شیطان سے متعلق اسلامی تعلیمات
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا جمائی شیطان کی وجہ سے آتی ہے ؟ جواب : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن الله يحب العطاس، ويكره التثاؤب، فإذا عطس أحدكم وحمد الله تعالى، كان حقا على كل مسلم سمعه أن […]
نمازی کے سترے کا بیان
تحریر: عمران ایوب لاہوری نمازی کے سترے کا بیان لغوی و اصطلاحی تعریف: لفظ ”سترہ“ لغت میں” اوٹ یا پردہ “ کے معنی میں مستعمل ہے اور اصطلاحی و شرعی اعتبار سے سترہ کا اطلاق ”ہر اس چیز پر ہوتا ہے جسے انسان بوقت نماز اپنی سجدہ گاہ کے سامنے نصب کرے“ مثلا لکڑی، نیزہ، […]
نماز کی کیفیت کا بیان
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کی کیفیت کا بیان نماز نیت کے بغیر شرعی نہیں ہوتی ۔ نماز کی کیفیت جاننے سے پہلے یہ یاد رہے کہ حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : صلوا كما رأيتموني أصلی [بخارى: […]
ابتدائے نماز سے پہلے صفوں کی درستگی
تحریر: عمران ایوب لاہوری ابتدائے نماز سے پہلے صفوں کی درستگی حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كان رسول الله يسوى صـفـوفـنـا إذا قمنا إلى الصلاة فإذا استوينا كبر [صحيح: صحيح أبو داود: 619 ، كتاب الصلاة: باب تسوية الصفوف ، أبو داود: 665] ”جب ہم نماز کے لیے […]