ورثا کی اجازت کے بغیر ان کا مال وقف کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یہ باطل کام ہے، کیونکہ میت کا مال اللہ تعالیٰ کی تقسیم کے مطابق ورثا کا حق ہے، جسے ان کی اجازت اور رضا مندی کے بغیر ان سے سلب کرنا جائز نہیں۔ فرمان نبوی ہے: ”کسی مسلمان آدمی کا مال اس کی خوش دلی کے […]

گروی رکھی عمارت کو رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے وقف کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے قرض لے کر تعمیر کی گئی عمارتوں کو وقف کرنا جو ابھی تک اس ادارے میں گروی ہیں اس مسئلے میں علمائے کرام کے درمیان اختلاف ہے جو ایک دوسرے مسئلے پر مبنی ہے اور وہ یہ ہے کہ کیا رہن […]

رہن میں رکھی زمین کو وقف کرنے کا وعدہ کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اپنے حصے کی رہن میں رکھی ہوئی زمین کو وقف کرنے کا وعدہ کرنا اور رہن واپس لینے کا ارادہ رکھنا اگر حقیقت حال ایسے ہی ہے جیسے ذکر ہوا ہے تو پھر یہ وقف صحیح نہیں کیونکہ یہ گروی رکھا ہوا ہے، اور تم نے […]

گروی رکھا ہوا گھر وقف کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ گروی رکھا ہوا گھر وقف کرنا وقف کی شرط ہے کہ وہ مالک کی خالص ملکیت ہو، اور کسی دوسرے کا اس میں یا اس پر کوئی حق نہ ہو، لہٰذا یہ گھر جب تک کسی شخص یا ادارے کے پاس گروی رکھا ہوا ہے اور […]

قبرستان کی زمین پر مدارس کی تعمیر کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قبرستان کے لیے مخصوص جگہ پر مدارس کی تعمیر قبرستان کو کلاس روم وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کرنا جائز نہیں، بلکہ قبرستان کی چار دیواری کی جائے اور کسی بھی قسم کے استعمال سے قبروں کی بے حرمتی نہ کی جائے کیونکہ جس طرح زندہ […]

وقف کی گئی زمین کو واپس لینے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ میں نے قبرستان کے لیے زمین وقف کی، پھر مجھے اس کی ضرورت پیش آگئی جو زمین تم نے وقف کی ہے اس کا ایک حصہ بھی واپس لینا جائز نہیں کیونکہ وہ تمہارے ہاتھ سے نکل کر اس منفعت کیشی کی طرف منتقل ہو چکی […]

زمین وقف کرنے کی سوچ سے رجوع کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ جب تک اس نے زمین عملا وقف نہیں کی اور یہ محض اس کی سوچ تک محدود تھا اور وہ اسے وقف کرنے میں متردد تھا، پھر اس نے وقف کا خیال چھوڑ کر کوئی دوسرا خیال اپنا لیا تو اس میں کوئی رکاوٹ نہیں، لہٰذا […]

وقف کے مصارف تبدیل کرنے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وقف کرنے والے کی شرائط کے خلاف وقف کے مصارف تبدیل کر دینا وقف کرنے والے کی شرائط کے ساتھ چلنا اور وقف کو اس کے مخصوص کام کے لیے صرف کرنا ضروری ہے اور اسے اس کے علاوہ کسی دوسرے کام میں صرف کرنا جائز […]

وقف کی آمدنی پر زکاۃ کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وقف کی آمدنی پر زکاۃ وقف کے مال میں کوئی زکاۃ نہیں۔ [ابن باز: مجموع الفتاوى والمقالات: 23/20]

وقف کنویں سے پانی نکالنے کی اجرت لینے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وقف کنویں سے پانی نکالنے کی اجرت لینے کا حکم اگر تو اس شخص کو حکومت نے مقرر کیا ہے، یا وہ کسی ایسے شہر میں ہے جس کے رہنے والے اس کام میں اس پر راضی ہیں، یا پھر وہ کنواں بےکار پڑا تھا تو […]

مشتبہ زمین کو وقف کے تابع چھوڑنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سائل پر مشتبہ ہو گیا ہے کہ اس کی زمین کے ساتھ وقف زمین کا کچھ حصہ بھی شامل ہو گیا ہے تمہارے پڑوس میں جو وقف کی زمین ہے اس کے متعلق احتیاط سے کام لو، اور اگر اس زمین کے متعلق تمہیں کچھ شبہ […]

وقف زمین بیچنے اور خریدنے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وقف زمین بیچنا اور خریدنا وقف اراضی کے مصارف اور فوائد اگر ختم ہو جائیں اور کوئی ان سے فائدہ نہ اٹھاتا ہو تو پھر انہیں بیچ کر ان کی قیمت ایسی چیز میں صرف کی جائے جس سے فائدہ اٹھایا جا تا ہو۔ لیکن اگر […]

غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ غائبانہ نمازِ جنازہ سوال : غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت کے متعلق بتا کر عنداللہ ماجور ہوں؟ جواب : غائبانہ نمازِ جنازہ درست ہے۔ اس کی دلیل یہ حدیث ہے : «عن ابي هريرة رضي الله عنه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نعى النجاشي فى […]

مستحاضہ عورت ہر نماز کے لیے وضوء کرے گی

تحریر: عمران ایوب لاہوری (1) حضرت عدی بن ثابت عن ابیہ عن جدہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مستحاضہ عورت کے متعلق فرمایا کہ وہ اپنے ان ایام ماہواری میں نماز ترک کرے گی جن میں وہ (پہلے) حائضہ ہوتی تھی۔ ثم تغتسل وتتوضأ عند كل صلاة ”پهر وه غسل کرے […]

1 5 6 7 8