وقف کردہ کتابوں کی خرابی پر انہیں بیچنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وقف کردہ کتابوں سے اگر فائدہ اٹھایا جانا ممکن نہ رہے تو انہیں فروخت کر نے کا حکم اگر وقف کردہ کتاب کے اوراق پھٹ جانے یا بوسیدہ ہو جانے کی وجہ سے اس سے فائدہ اٹھانا اور اسے پڑھنا نا ممکن ہو جائے تو اسے […]

مسجد سے قرآن کریم گھر لے جانے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قرآن کریم پڑھنے کے لیے مسجد سے گھر لے جانا جو قرآن کریم کے نسخے اور کتابیں کسی خاص جگہ پڑھنے اور فائدہ اٹھانے کے لیے وقف ہوں انہیں وہاں سے اٹھا کر لے کر جانا جائز نہیں، خواہ وہ حرم پاک ہو یا کوئی اور […]

ایک مسجد سے دوسری مسجد قرآن منتقل کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ضرورت کے لیے ایک مسجد سے دوسری مسجد میں قرآن کریم کے نسخے منتقل کرنے کا حکم اگر کسی چھوٹی مسجد میں موجود قرآن کریم کے نسخوں کی ضرورت نہ ہو، تو پھر اس مسجد سے، جس میں ضرورت نہیں، ضرورت مند مسجد میں انہیں منتقل […]

فوت شدہ بھائی کے نام پر قرآن رکھنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ میں اپنے فوت شدہ بھائی کے نام پر قرآن کریم کے چند نسخے کسی مسجد میں رکھنا چاہتا ہوں اگر یہ تیرے مال سے ہے تو جائز ہے اور تجھے بھی تمہارے اس عمل میں اخلاص کی وجہ سے اجر ملے گا اور اگر یہ فوت […]

مسجد کے لیے وقف جگہ پر گھر یا دکانیں بنانا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سوال: اگر کوئی مرد یا عورت مسجد کے نام پر کوئی جگہ وقف کرے، کیا اس میں رہائش کے لیے گھر یا کرائے پر دینے کے لیے دکانیں وغیرہ بنانا جائز ہے کہ نہیں؟ جواب: جب کوئی انسان کوئی جگہ مسجد کے نام پر وقف کرتا […]

مسجد کی تعمیر کے لیے رقم بنک میں رکھنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مسجد کی تعمیر پر خرچ کرنے کے لیے مخصوص رقم کسی بنک میں حفاظت کی غرض سے رکھوانا اس مصلحت کے پیش نظر جس کا ذکر ہوا، ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [اللجنة الدائمة: 15040]

مسجد کے وقف مال کو مساکین پر خرچ کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مسجد کی تعمیر کے لیے وقف مال سے کچھ لے کر مساکین پر خرچ کر دینا وقف جب کسی متعین اور مقرر چیز کا ہو، جیسے: مسجد وغیرہ، تو اسے اس دوسری جگہ صرف کرنا جائز نہیں سوائے اس کے کہ اس وقف شدہ مسجد کے […]

مسجد کے لیے وقف زمین پر سکول بنانے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مسجد کے لیے وقف کردہ زمین پر سکول بنانا مسجد کے لیے وقف کردہ زمین مسجد کے تابع ہوتی ہے لہٰذا اسے سکول میں تبدیل کرنا جائز نہیں کیونکہ اس کام کی وجہ سے وقف، وقف کرنے والے کے مقصد سے تبدیل ہو جاتا ہے لیکن […]

امام مسجد کے لیے کرائے پر گھر دینے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ امام مسجد کے لیے مخصوص گھر کرائے پر دینا امام مسجد کے لیے، امام کے لیے وقف گھر، کرائے پر دینا جائز ہے اور وہ اس کا کرایہ خود رکھ سکتا ہے، جب تک وہ منصب امامت پر فائز ہے۔ [اللجنة الدائمة: 2288]

مسجد کی پرانی چٹائیاں نکالنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مسجد میں کم استعمال ہونے والی چٹائیوں وغیرہ کو نکالنے کا حکم جب مسجد میں ان سے بہتر چٹائیاں آ جائیں تو انہیں نکالناجائز ہے، لیکن انہیں قطعی طور پر نکال دینا اور مسجد کو ننگے فرش ہی رکھنا درست نہیں کیونکہ پرانی چٹائیوں کا ہونا، […]

والد کے لیے مسجد بنانا اور صدقہ جاریہ کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ والد کے صدقہ جاریہ کے لیے مسجد بنانا سوال: جو کوئی اپنے فوت شدہ والد کے لیے مسجد تعمیر کرتا ہے اور کہتا ہے: اے میرے پروردگار ! یہ مسجد میرے فوت شدہ والد کے لیے صدقہ جاریہ ہو۔ جواب: ہاں، یہ اس کے لیے صدقہ […]

مسجد کا مال دوسری مسجد میں منتقل کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ جب وہ پہلی مسجد جس کے لیے اس نے مال اکٹھا کیا تھا مکمل ہو چکی ہے اور اسے مال کی ضرورت نہیں رہی تو جو باقی مال بچ جائے اسے دوسری مساجد کی تعمیر میں صرف کیا جائے، نیز مسجد کے ساتھ جو اضافی چیزیں […]

والد کی بنائی ہوئی مسجد کو گرانے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بیٹے کا اس مسجد کو منہدم کر دینا جسے اس کے والد نے بنایا تھا اور اسے اپنی رہائش کے لیے گھر میں تبدیل کر لینا بیٹے کے لیے اس مسجد کو گرانا جائز نہیں جسے اس کے والد نے بنایا تھا، خصوصاًً جب اس مسجد […]

مسجد کے لیے وقف شدہ زمین بیچ کر دوسری جگہ خریدنے کا جواز

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مسجد کے لیے وقف شدہ زمین پر جب مسجد بنانا نا ممکن ہو تو اسے بیچ کر مسجد بنانے کے لیے کوئی دوسری جگہ خریدنے کا جواز جب میونسپل کمیٹی کسی زمین پر کوئی اسلامی مرکز قائم کرنے سے روک دے اور اس کی جگہ اس […]

1 4 5 6 7 8