اسلام میں وارث کے لیے وصیت کی ممانعت کی حکمت

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اسلام میں وارث کے لیے وصیت کی ممانعت کی حکمت اسلام نے وارث کے لیے وصیت کرنے سے منع کیا ہے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی حدود سے تجاوز ہے۔ اللہ تعالیٰ نے وراثت کی حدود متعین کی ہیں۔ ارشاد ہے: «تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ ۚ وَمَن […]

فوت شدہ بیٹے کی اولاد (یتیم بچوں) کے لیے وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ فوت شدہ بیٹے کے بیٹوں (یتیم بچوں) کے لیے وصیت تمہارے لیے تمہارے فوت شدہ بیٹے کی اولاد کے لیے تیسرے حصے کی یا اس سے کم وصیت کرنا جائز ہے، کیونکہ وہ تمہارے وارث نہیں۔ [اللجنة الدائمة: 18918]

میت کی طرف سے قرآن خوانی کی وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کسی انسان کا مرنے کے بعد اپنی طرف سے قرآن خوانی کروانے کی وصیت کرنا میت کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے اس کی طرف سے نیت کر کے قرآن خوانی کے لیے لوگوں کو اجرت پر منگوانا بدعت ہے، لہٰذا یہ جائز ہے نہ درست، […]

لڑکی کی شادی کے لیے وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ لڑکی کی اس کے چچا زاد کے ساتھ شادی کرنے کی وصیت کرنا یہ مذکورہ وصیت نافذ کرنا لازمی نہیں، کیونکہ آپ کا فرمان ہے: ”کنواری کا نکاح اس کی اجازت لیے بغیر نہ کیا جائے۔“ اور دوسرے الفاظ یہ ہیں: ”کنواری سے اس کا والد […]

یتیم کی کفالت کے لیے وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یتیم کی کفالت کرنے کی وصیت کرنا تمہارے لیے تمہارے بعد یتیم کی کفالت کی وصیت کرنا جائز ہے جو ایک تہائی مال سے ہو۔ [اللجنة الدائمة: 14224]

اپنی لعش پوسٹ مارٹم کے لیے دینے کی وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ رضا کارانہ طور پر اپنی لعش پوسٹ مارٹم کے لیے دینے کی وصیت کرنا اس آدمی کے لیے یہ وصیت کرنا جائز نہیں کہ مرنے کے بعد اس کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے کسی سائنسی طبی ادارے یا یونیورسٹی کو دے دی جائے۔ [اللجنة الدائمة: […]

وراثت میں بعض بیٹوں کو محروم رکھنے کی وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وراثت میں بعض بیٹوں کو محروم رکھنے کی وصیت یہ وصیت جائز نہیں کیونکہ یہ شریعت اور عدل کی روح کے خلاف ہے جسے اللہ تعالیٰ نے خصوصاً اولاد کے درمیان قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے […]

اعضاء بدن عطیہ کرنے کی وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اعضاء بدن عطیہ کرنے کی وصیت ہمارے خیال میں یہ موت سے پہلے جائز ہے نہ مرنے کے بعد ہی، چاہے مرنے والا ان کی وصیت ہی کیوں کر جائے اور کہے: جب میں مر جاؤں تو میری آنکھوں کا شفاف حصہ (کارینا) یا میرا گردہ […]

بیوی کو وراثت سے محروم کرنے کی وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بیوی کو وراثت سے محروم کرنا سوال: ایک آدمی نے وصیت لکھی: جب میں فوت ہو جاؤں تو جو ترکہ میں چھوڑوں وہ میرے حقیقی بھائیوں کا ہو گا اور میری بیوی کا وراثت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا۔ جواب: یہ حرام کام ہے کیونکہ اس […]

کسی مخصوص جگہ دفن کرنے کی وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کسی مخصوص جگہ دفن کرنے کی وصیت سب سے پہلے یہ پوچھنا ضروری ہے کہ اس نے وہ جگہ کیوں منتخب کی ہے؟ ممکن ہے اس نے کسی جھوٹے مزار یا ایسے مزار کے پہلو میں دفن ہونا منتخب کیا ہو جہاں شرک ہوتا ہے، یا […]

مرنے کے بعد کھانے کی محفلوں کی وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مرنے کے بعد کھانے کی محفلیں سجانے کی وصیت کا حکم مرنے کے بعد کھانے کی محفلیں سجانے کی وصیت کرنا بدعت ہے اور جاہلیت کا کام، اسی طرح میت کے گھر والوں کا ایسی محافل قائم کرنا بھی شریت کی رو سے ناپسندیدہ ہے، خواہ […]

باپ کے وصیت کیے بغیر فوت ہونے کی صورت میں ترکہ کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ باپ وصیت کیے بغیر فوت ہو گیا اگر حقیقت حال ایسے ہی ہے تب تیسرا حصہ نکالنا ضروری نہیں۔ اگر ورثا میں معاملہ فہم اور سمجھدار افراد ترکے سے کوئی چیز رضا کارانہ طور پر نکال دیں جو میت کے لیے صدقہ ہو تو یہ بہتر […]

ترکہ تقسیم ہونے کے بعد وصیت کا نفاذ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اگر وصیت ترکہ تقسیم ہونے کے بعد ملے؟ سوال: مرنے والے نے اپنے مال کا تیسرا حصہ وقف کر دینے کی وصیت کی تھی، وہ وصیت کم ہوگئی اور ترکہ تقسیم ہو گیا۔ ایک عرصے کے بعد وہ دوبارہ مل گئی؟ جواب: اس صورت کا حکم […]

بیٹے کے ہوتے ہوئے پوتے کے لیے وصیت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بیٹے کے ہوتے ہوئے (یتیم) پوتے کے لیے وصیت کرنا سوال: میرا ایک چچا تھا اور اس کا ایک بیٹا تھا، میرا یہ چچا اپنے والد۔ میرے دادا سے پہلے فوت ہو گیا۔ میرے دادا نے اپنی وفات سے پہلے اپنے دوسرے بیٹے کے بیٹے۔ میرے […]

1 2 3 4 5 6 8