صبح کی اذان میں "الصلوة خیر من النوم” چھوڑنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اگر کوئی مؤذن صبح کی اذان میں الصلوة خیر من النوم بھول کر یا جان بوجھ کر نہ کہے تو اس سے اذان میں کیا خرابی آئے گی؟ الجواب بس خرابی یہی ہے کہ الصلوة خير من النوم کلمہ اذان سے رہ گیا ہے۔
وضو کے بغیر اذان دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا اذان وضو کے بغیر دی جا سکتی ہے ؟ الجواب ہاں! وضوء کے بغیر اذان دی جا سکتی ہے کیونکہ اذان کے لیے وضوء کا ضروری ہونا قرآن مجید کی کسی آیت کریمہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی صحیح […]
اذان بغیر وضو کی حدیث کی صحت
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ایک حدیث میں ہے :’’نہ کوئی اذان دے مگر وہ جو با وضو ہو۔‘‘ (ترمذي، أبواب الصلاة، باب ما جاء في كراهية الأذان بغير وضوء) یہ حدیث صحیح ہے یا حسن یا ضعیف ہے؟ الجواب ترمذی والی سند میں تین نقص ہیں : ولید […]
بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال مؤذن بہت ضعیف ہو چکا ہے کھڑا ہو کر اذان دینا اس کے لیے مشکل ہے ۔ کیا بیٹھ کر لاؤڈ سپیکر کے سامنے اذان اور اقامت کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب کہہ سکتا ہے ۔ اذان و اقامت میں قیام نماز میں […]
وقت سے پہلے اذان دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال نقشہ اوقات نماز جو حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کا تحریر کردہ ہے اس میں صبح صادق کا ٹائم ساڑھے چار ہے اور بندہ صبح کی اذان چار بج کر پچیس منٹ پر یعنی پانچ منٹ قبل دیتا ہے روزانہ ہی ایسا کرتا ہے […]
غلطی سے وقت سے پہلے اذان اور جماعت کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال بندہ بھول کر غلطی سے صبح کی اذان ایک گھنٹہ قبل کہہ دیتا ہے اور کسی نمازی کو بھی پتہ نہیں لگتا کہ اذان گھنٹہ پہلے ہوئی ہے اور اسی حساب سے جماعت گھنٹہ قبل ہی کروا دی جاتی ہے اور سب نمازی نماز […]
طلوع فجر سے پہلے اذان دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال ہماری مسجد میں اوقات نماز کا نقشہ جو حافظ محمد گوندلوی رحمۃ اللہ علیہ نے ترتیب دیا ہے آویزاں ہے ، مؤذن اسی نقشہ سے ٹائم دیکھ کر اذان کہتا ہے ، فجر کی اذان فجر طلوع سے دس منٹ پہلے کہتا ہے ، […]
اذان سے پہلے اور بعد میں درود شریف پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا اذان سے پہلے اور بعد میں درُود شریف مشروع ہے؟ الجواب اذان کے بعد درُود مشروع ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : « ثُمَّ صَلُّوْا عَلَيَّ » البتہ ایک گروہ کا خاص الفاظ اور خاص انداز میں […]
فجر سے پہلے اضافی اذان کا شرعی حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال فجر کی اذان سے پہلے جو اذان پڑھی جاتی ہے کیا یہ سارا سال پڑھنی چاہیے اور فجر کی اذان سے کتنی دیر پہلے پڑھنی چاہیے اور اس اذان کا مقصد کیا ہے؟ ہمارے ہاں اس مسئلہ پر تین گروہ ہیں: ۱…یہ صرف رمضان […]
تہجد کی اذان کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال تہجد کی اذان ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں فجر کی دو اذانیں ہوتی تھیں ، ایک طلوعِ فجر سے پہلے اور دوسری طلوع فجر کے بعد چنانچہ امام بخاری رحمہ اللہ الباری نے اپنی […]
اذان کے وقت کانوں میں انگلیاں رکھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال اذان کہتے وقت کانوں میں اُنگلیاں رکھی جاتی ہیں کیا ہاتھ کھلے چھوڑ کر بھی اذان کہی جا سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب وہ روایت جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بلال رضی اللہ عنہ کو کانوں میں اُنگلیاں رکھنے کا […]
پریشانی کی حالت میں نماز پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کوئی پریشانی لگ جائے وقتی طور پر یا توجہ نہ ہو تو انسان پہلے اس پریشانی کو دور کرے یا نماز پڑھے؟ الجواب وقت نماز داخل ہو چکا ہے تو نماز پڑھے۔ ﴿إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا﴾ (النساء:۱۰۳) ’’بلا شبہ مومنوں پر […]
نیند کی شدت میں نماز پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال نیند کی شدت کی صورت میں آدمی پہلے نماز پڑھے یا نیند پوری کرے ؟ چاہے فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب یا عشاء کی نماز ہو؟ الجواب منہ پر پانی کے چھینٹے لگا کر یا غسل وغیرہ کر کے نیند کھول کر […]
بھوک کی شدت میں پہلے کھانے یا نماز کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال بھوک کی شدت کی صورت میں پہلے کھانا کھائے یا نماز پڑھے؟ جب وقت ہو جائے۔ الجواب کھانا لا کر سامنے رکھ دیاگیا ہے تو کھانا پہلے کھائے۔ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رات کا کھانا تیار ہو اور […]