نماز میں شیطان کے موجود ہونے کی کیا دلیل ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : عثمان بن ابی العاص سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے طائف پر عامل بنایا تھا، تو اس دوران میں مجھے نماز میں کوئی چیز پیش آتی تھی، حتی کہ مجھے پتا نہ چلا، میں نے […]

نیند سے قبل آیت الکرسی پڑھ کر شیطان مردود سے حفاظت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: نیند سے قبل شیطان مردود سے حفاظت کا حصول کیسے ہو گا ؟ جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ شیطان نے ان سے کہا: ”جب تو اپنے بستر پر جائے تو اول سے آخر آیت الکرسی پڑھ: «الله لا إله […]

گروی رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اٹھانا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا گروی رکھی ہوئی ہر چیز سے فائدہ حاصل کرنا ٹھیک ہے جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سواری سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دی ہے جواب : ارشادِ باری تعالیٰ ہے : « يَا أَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوْا لَا تَأْكُلُوْا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ » [النساء […]

غیر شرعی امور میں مکان کرائے پر دینے کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا کوئی مالک مکان اپنی دکان یا مکان کسی اور کو ایسے کو دے سکتا ہے جو اس میں غیر شرعی امور کا مرتکب ہے جبکہ وہ خود اس کام میں ملوث نہ ہو؟ جواب : اللہ تعالیٰ نے فحاشی و بے حیائی پھیلانے سے منع […]

ذخیرہ اندوزی کرنا کیسا ہے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ذخیرہ اندوزی کو اسلام کس نظر سے دیکھتا ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت کر دیں ہیں۔ جواب : ذخیرہ اندوزی کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : « لا يحتكر الا خاطئ » [مسلم، كتاب المساقاة : باب تحريم […]

بیع سلم کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا بیع سلم جائز ہے؟ نیز بیع سلم کی وضاحت کر دیں؟ جواب : بیع سلم کو شریعت نے جائز قرار دیا ہے۔ بیع سلم یہ ہے کہ کوئی صاحب ضرورت کی بنا پر اپنی جنس تیار ہونے سے پہلے ہی اس کی بیع کر لیتا […]

جن کو آگ کے ذریعے کیسے عذاب دیا جائے گا؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 473۔ جن کو آگ کے ذریعے کیسے عذاب دیا جائے گا، جب کہ وہ خود آگ سے پیدا کیا گیا ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: « وَالْجَانَّ خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ مِن نَّارِ السَّمُومِ» [الحجر: 27] ”اور جان (جنوں) کو اس سے پہلے لو کی […]

ابلیس کا عرش کہاں پایا جاتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: « عرش إبليس على البحر، ثم يبعث سراياه فيفتنون الناس، فاغظمهم عنده أعظمهم فتنة » ”ابلیس کا عرش سمندر […]

احد کے دن شیطان نے کیا کیا تھا ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا : « لما كان يوم أحد هزم المشركون فصاح إبليس: أى عباد الله أخراكم. فرجعت أولاهم فاجتلدت هي وأخراهم، فنظر حذيفة فإذا هو بأيه اليمان فقال: أى عباد الله أبى أبي. فوالله ما احتجزوا […]

کیا ابلیس چہرہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جلانا چاہتا تھا ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوئے، ہم نے آپ کو کہتے ہوئے سنا: « أعوذ بالله منك ثم قال: ألعنك بلعنة الله ثلاثا وبسط يده كانه يتناول شيئا […]

ابلیس نے آدم علیہ السلام کے ساتھ جنت میں کیا کیا ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ «رسول الله صلى الله عليه وسلم» نے فرمایا : «لما صور الله آدم فى الجنة تركه، ما شاء الله أن يتركه فجعل إبليس يطيف به ينظر ما هو، فلما رآه أجوف عرف أنه خلق […]

کیا ہر انسان کے لیے ایک شیطان ہوتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات ان کے پاس سے نکلے، کہتی ہیں : مجھے آپ پر غیرت آئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور دیکھا جو میں کر رہی ہوں، پھر کہا: […]

کیا جن بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: « إن الشيطان يبلغ من الإنسان مبلغ الدم، وإني خشيت أن يقذف فى قلوبكما شيئا » ”بے شک شیطان انسان میں خون کے پہنچنے کے طرح پہنچتا ہے اور مجھے اس بات کا اندیشہ ہے کہ وہ تمھارے […]

کیا غصے کا سبب شیطان ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا اور دو آدمی باہم گالیاں دے رہے تھے، ان میں سے ایک کا چہرہ سرخ ہو گیا اور اس کی رگیں پھول […]

1 2