درود پاک کے مختلف الفاظ صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب ذکر مصطفےٰﷺ سے ماخوذ ہے۔ (1) عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی، کہنے لگے: کیا میں آپ کو عظیم الشان تحفہ نہ دوں، جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]