درود شریف نہ پڑھنے کی سزا صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب ذکر مصطفےٰﷺ سے ماخوذ ہے۔ (1) سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البخيل من ذكرت عنده، فلم يصل على . ”جس شخص کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود […]