ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
دودھ پینے والی لڑکی کی شادی دودھ پلانے والی کے لڑکے سے کرنا کیسا ہے؟
جواب:
جائز نہیں، یہ دونوں بہن بھائی ہیں۔ مرضعہ کی تمام اولاد رضیع کے لیے حرام ہوتی ہے۔
وَأَخَوَاتُكُمْ
(النساء: 23)
اور تمہاری بہنوں کو بھی تم پر حرام کر دیا گیا ہے۔
یہاں رضاعی بہنیں بھی مراد ہیں۔