یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔
والدین اپنی مسلمان بیٹی کا نکاح بے نماز مرد سے نہ کریں
اس لیے کہ بے نمازی کافر ہے اور مسلمان عورت کا نکاح کافر مرد سے جائز نہیں ہے۔
نوٹ: مسلمان مرد کا نکاح بے نمازی عورت سے یا کلمہ گو مشرکہ عورت سے جائز ہے اس لیے کہ یہ اہل کتاب ہے اور اہل کتاب کی پاک دامن عورت سے نکاح کیا جا سکتا ہے۔ كما تقدم