دو ڈھائی سال کی عمر کے درمیان دودھ پیا، تو کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

دو ڈھائی سال کی عمر کے درمیان دودھ پیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب:

رضاعت کی کامل مدت دو سال ہے۔ اس مدت میں کسی نے کم سے کم پانچ مرتبہ دودھ پیا، تو حرمت رضاعت ثابت ہوگی، ورنہ نہیں۔
وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ لِمَنْ أَرَادَ أَنْ يُتِمَّ الرَّضَاعَةَ
(البقرة: 233)
مائیں اپنے بچوں کو مکمل دو سال دودھ پلائیں، جن کا ارادہ رضاعت مکمل کرنے کا ہو۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے