بچے کا ختنہ کرانا سنت فطرت ہے | احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔

بچے کا ختنہ کرائیں

◈ عن أبى هريرة قال: سمعت النبى صلى الله عليه وسلم يقول: الفطره خمس الختان والاستحداد و قص الشارب وتقليم الاظفار ونتف الإبط.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ پانچ چیز میں فطرت سے ہیں:
➊ ختنہ کرانا ➋ زیر ناف لوہا استعمال کرنا ➌ مونچھیں کاٹنا ➍ ناخن کاٹنا ➎ بغل کے بال اکھیڑنا
صحيح البخاری، کتاب اللباس، باب تقليم الاظفار: 5891
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا ختنہ کرانا فطرت سے ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم۔ باقی جن احادیث میں ساتویں دن ختنہ کرنے کا ذکر ہے وہ ضعیف ہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے