ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
صلبی لڑکے کی بیوی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
جواب:
صلبی لڑکے کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ محرمات ابدیہ میں سے ہے۔
وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمْ
(النساء: 23)
اور تمہارے بیٹوں کی منکوحات کو بھی تم پر حرام کر دیا گیا ہے۔