ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 570
سوال
بچوں کو ٹیوشن پڑھانے والے استاد غریب اور نادار بچوں سے فیس نہیں لیتے۔ کیا وہ سال کے آخر میں زکوٰۃ ادا کرتے وقت اپنی زکوٰۃ میں فیس کی رقم منفی کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زکوٰۃ کی ادائیگی کا یہ طریقہ درست نہیں ہے، اس لیے اس طریقے سے اجتناب کیا جائے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب