کیا لواطت سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا لواطت سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب:

لواطت زنا ہے، بلکہ زنا سے زیادہ سنگین جرم ہے۔ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، قضا و کفارہ بھی لازم ہوتا ہے۔
❀ علامہ حسین بن محمود مظہری حنفی رحمہ اللہ (727ھ) لکھتے ہیں:
الزنا في اللغة عبارة عن المجامعة في الفرج على وجه الحرام، ويدخل في الزنا اللواطة وإثيان البهائم
لغت میں زنا حرام ذریعے سے عورت کی شرمگاہ میں مجامعت کو کہتے ہیں، البتہ زنا میں لواطت اور چوپایوں کے ساتھ حرام کاری بھی آجاتی ہے۔
(المفاتيح في شرح المصابيح: 1/96)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے