روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنا کیسا ہے؟

جواب:

جائز ہے۔
❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں:
كان النبي صلى الله عليه وسلم يقبل وهو صائم ويباشر وهو صائم، ولكنه أملككم لإربه
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں (اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی کا) بوسہ بھی لے لیتے تھے اور جسم کے ساتھ جسم بھی ملا لیتے تھے، حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے بہ نسبت خواہش پر زیادہ کنٹرول رکھنے والے تھے۔
(صحیح البخاری: 1106)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے