ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 525
سوال
ایک شخص لاہور میں ملازمت کرتا ہے، اور ایک یا دو دن کے لیے اپنے گھر جاتا ہے۔ کیا وہ اس قلیل قیام کے دوران اپنے گھر میں نماز قصر پڑھ سکتا ہے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
چونکہ آپ اس مختصر قیام کے باوجود اپنے گھر میں مقیم شمار ہوتے ہیں، اور مقیم کے لیے نماز قصر پڑھنا جائز نہیں۔
قصر صرف اور صرف مسافر کے لیے ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب