غسل جنابت سے پہلے بچے کو دودھ پلانے کا شرعی حکم
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 300

سوال

کیا عورت غسلِ جنابت سے پہلے اپنے بیٹے کو دودھ پلا سکتی ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

✿ عورت اپنے بیٹے کو غسلِ جنابت سے پہلے دودھ پلا سکتی ہے، یہ بالکل جائز ہے۔
✿ اسی طرح وہ کھانا پکا سکتی ہے اور روزہ بھی رکھ سکتی ہے۔
✿ البتہ بہتر یہی ہے کہ جماع کے فوراً بعد دودھ نہ پلایا جائے، کیونکہ اس وقت جسم میں حرارت زیادہ ہوتی ہے۔
✿ جب تک پسینہ خشک نہ ہو جائے اور جسم ٹھنڈا نہ ہو، دودھ پلانے سے پرہیز کیا جائے تاکہ بچے کی صحت پر منفی اثر نہ پڑے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے