بالوں کا کلر اور وضو | کیا ہیئر ڈائی وضو سے مانع ہے؟
ماخوذ : فتاویٰ علمائے حدیث

سوال

آج کل بالوں کو رنگنے والے جو کلر بازار سے دستیاب ہیں، ان کا استعمال کیسا ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی نیل پالش کی طرح ایک تہہ بنا دیتے ہیں، جس کی وجہ سے وضو نہیں ہوتا؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

◄ اگر بالوں کا کلر واقعی ایسا ہو کہ وہ نیل پالش کی طرح بالوں پر ایک تہہ جما دے، تو ایسی صورت میں اس سے وضو نہیں ہوگا۔
◄ لیکن اگر وہ تہہ نہ جمائے، بلکہ مہندی کی طرح صرف رنگ چھوڑے، تو ایسی صورت میں وضو پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے