قرآن مخلوق ہے یا صفت؟ اور قرآن کی قسم کھانے کا حکم
ماخوذ : فتاویٰ علمائے حدیث

سوال

کیا قرآن اللہ کی مخلوق ہے یا صفت؟ اگر صفت ہے تو کیا قرآن کی قسم کھائی جاسکتی ہے کہ نہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآنِ مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور یہ اس کی صفت ہے۔
✿ لہٰذا قرآنِ مجید کو اللہ کی صفت سمجھتے ہوئے اس کی قسم کھائی جاسکتی ہے۔
✿ البتہ قرآنِ مجید کے اوراق، گتے اور اس کی روشنائی مخلوق میں شامل ہیں، کیونکہ یہ مادی اشیاء ہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے