ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث
سوال
کیا بشر انسان کا مقام یعنی فضیلت فرشتوں سے اعلیٰ ہے یا فرشتوں کا مقام فضیلت انسان سے اعلیٰ ہے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
◄ بعض انسان، بعض فرشتوں سے افضل ہیں۔
◄ اور بعض فرشتے، بعض انسانوں سے افضل ہیں۔
◄ اس کی تفصیلی وضاحت کسی مطول کتاب میں دیکھی جا سکتی ہے۔