ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
جرابوں پر مسح کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟
جواب:
جرابوں پر مسح جائز ہے، آثار صحابہ اس پر دلیل ہیں۔
❀ علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ (855ھ) فرماتے ہیں:
يجوز المسح على جورب
جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے۔
(منحة السلوك، ص 70)