اہلحدیث کے نزدیک امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مقام اور موقف
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 571

سوال

امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں اہلحدیث کا موقف کیا ہونا چاہیے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے صحابہ کرام کو دیکھا، احادیث روایت کیں، بہترین زندگی بسر کی اور امام اعظم کہلائے۔ جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے چند ہی احادیث یاد کیں اور ان کی شہرت دراصل ان کے شاگرد امام ابو یوسف کی وجہ سے ہوئی۔

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

◄ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ کی کسی بھی صحابی رضی اللہ عنہ کے ساتھ ملاقات ثابت نہیں ہے۔
تقدمۃ الجرح والتعدیل میں امام محمد رحمہ اللہ تعالیٰ کا یہ بیان موجود ہے کہ:
امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید، سنت و حدیث رسول صلی الله علیہ وسلم، اور اقوال و آثار صحابہ و تابعین کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ کی نسبت زیادہ جاننے والے ہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے