پرانے قرآن کے اوراق کا شرعی طریقہ: دفن یا جلانا؟
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 553

سوال

اگر قرآن پاک بہت پرانے ہو جائیں تو کیا ان کے اوراق کو دفن کرنا چاہیے یا انہیں شہید کر کے (یعنی جلا کر) پانی میں بہا دینا چاہیے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مرفوع حدیث میں اس بارے میں کوئی صریح ذکر موجود نہیں، البتہ حضرت عثمان بن عفانؓ نے اس موقع پر جلانے کا حکم دیا تھا۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے