کیا نبی ﷺ حاضر و ناظر ہیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب
ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01

سوال :

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ہیں؟

جواب:

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر نہیں ہیں۔ نہ تو آپ اپنی زندگی کے دوران ہر مقام پر موجود تھے اور نہ ہی وفات کے بعد آپ ہر جگہ حاضر و ناظر ہیں۔

یہ عقیدہ بعض بدعتی لوگوں کی اختراع ہے، جس کا اسلامی عقائد اور دلائل سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ نظریہ سراسر گمراہی اور ضلالت پر مبنی ہے۔

ھٰذا ما عندی واللہ ٲعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے