اہل کتاب کے ذبیحہ کے متعلق کیا کہتے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

اہل کتاب کے ذبیحہ کے متعلق کیا کہتے ہیں؟

جواب :

اہل کتاب (یہود و نصاری) کا ذبیحہ حلال ہے۔ قرآن، حدیث، اجماع اُمت اور عمل تو اتر اس پر دلالت کناں ہیں۔
❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728 ھ) فرماتے ہیں:
إن حل ذبائحهم ونسائهم ثبت بالكتاب والسنة والإجماع ما زال المسلمون فى كل عصر ومصر يأكلون ذبائحهم فمن أنكر ذلك فقد خالف إجماع المسلمين .
”اہل کتاب کے ذبیحہ اور عورتوں کی حلت کتاب وسنت اور اجماع سے ثابت ہے۔ ہر زمانے اور ہر علاقے کے مسلمان اہل کتاب کا ذبیحہ کھاتے رہے ہیں ، جس نے اس کا انکار کیا ، اس نے مسلمانوں کے اجماع کی مخالفت کی۔“
(مجموع الفتاوى : 232/35)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1