ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 494
سوال
قرآن میں آنے والے سجدے ضرور کرنے ہیں یا کوئی ضروری نہیں؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
◄ سجدۂ تلاوت فرض نہیں ہے۔
◄ تاہم یہ سنت ہے اور اس پر عمل کرنے سے ثواب ملتا ہے، اس لیے اس کو چھوڑنا نہیں چاہیے۔
تاریخ: ۹/۷/۱۴۱۷ھ
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب