ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال :
ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے ، بچہ اوپر چڑھ گیا، بچہ کے متعلق یقین ہے کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں، تو کیا حکم ہے؟
جواب:
بچے کو نیچے اتار دے اور نماز جاری رکھے۔
ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے ، بچہ اوپر چڑھ گیا، بچہ کے متعلق یقین ہے کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں، تو کیا حکم ہے؟
بچے کو نیچے اتار دے اور نماز جاری رکھے۔