ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال :
میں جس ادارے میں تعلیم حاصل کرتا ہوں، وہ شہر سے چالیس کلومیٹر دور ہے، کیا میں روزانہ نماز قصر کرسکتا ہوں؟
جواب:
آپ مسافر ہیں ، لہذا انماز کو قصر کر سکتے ہیں، نیز دو نمازوں کو جمع بھی کر سکتے ہیں۔