ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
شرح اعتقاد اہل السنہ لا لکائی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
جواب:
شرح اعتقاد اہل السنہ، حافظ لالکائی رحمہ اللہ سے ثابت کتاب ہے۔ اس پر کئی دلائل ہیں ، لہذا اس کتاب کی نقل معتبر ہے۔