انعامی بانڈ پر حاصل رقم حلال ہے یا حرام؟ مکمل شرعی رہنمائی
ماخوذ : احکام و مسائل، خرید و فروخت کے مسائل، جلد 1، صفحہ 387

سوال

ایک شخص نے ۵۰ روپے میں انعامی بانڈز کا ایک نمبر خریدا جس پر اسے ۵ لاکھ روپے انعام ملا۔ یہ ۵ لاکھ اس کے لیے حلال ہیں یا حرام؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مسئولہ میں ۵ لاکھ روپے حرام ہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے