جنازہ کے بعد قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا سنت سے ثابت ہے؟
ماخوذ: احکام و مسائل: جنازے کے مسائل، جلد 1، صفحہ 256

سوال

کیا جنازہ کے بعد قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا سنت سے ثابت ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبرستان میں اہل قبور کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے۔

✿ جیسا کہ درج ذیل احادیث میں ذکر ہے:

صحیح مسلم: کتاب الجنائز، باب ما یقال عند دخول المقابر
سنن النسائی: کتاب الجنائز، باب الامر بالاستغفار للمؤمنین

یہ احادیث اس بات کی دلیل ہیں کہ نبی ﷺ جب قبرستان میں تشریف لے جاتے تو اہل قبور کے لیے دعا فرماتے، اور اس موقع پر ہاتھ اٹھانا بھی ثابت ہے۔

مزید برآں:

دفن کے بعد قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا بھی حدیث سے ثابت ہے۔

صحیح ابی عوانہ

یہ تمام دلائل اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ جنازہ کے بعد قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا سنت سے ثابت ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1