الصلوٰۃ خیر من النوم کا محل فجر کی اذان میں کب ہے؟
ماخوذ: احکام و مسائل – نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 120

سوال

الصلوٰۃ خیرٌ مِّنَ النوم کا اصل محل کیا ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

الصلوٰۃ خیرٌ مِّنَ النوم (نماز نیند سے بہتر ہے) کی اصل جگہ
فجر کی اذان میں ہے، اور یہ دوسرے "حی علی الفلاح” کے بعد اور
"اللہ اکبر” سے پہلے کے درمیانی حصے میں ادا کی جاتی ہے۔

یہ بات درج ذیل مصادر میں مذکور ہے:

سنن ابی داود، کتاب الصلاۃ، باب کیف الاذان

صحیح ابن خزیمہ

مزید وضاحت کے لیے:

الصلوٰۃ خیرٌ مِّنَ النوم کا محل
فجر کی پہلی اذان ہے، جسے عام طور پر
تہجد یا سحری کی اذان کہا جاتا ہے۔

دلیل کے لیے درج ذیل حوالہ ملاحظہ کریں:

القول المقبول فی شرح و تعلیق صلوٰۃ الرسول، ص: ۷، ص: ۲۸۶

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے