مسواک کرنے سے 70 نمازوں کا ثواب ملنے والی حدیث صحیح ہے؟
ماخوذ : احکام و مسائل – طہارت کے مسائل، جلد 1، صفحہ 86

سوال

مسواک کرنے سے ۷۰ نمازوں کا ثواب ملتا ہے، یہ حدیث کیسی ہے؟ کیا یہ قابلِ عمل ہے؟

جواب

یہ حدیث صحیح ہے۔

اس بات کی تصدیق "القول المقبول فی شرح و تعلیق صلوٰۃ الرسول” از عبدالرؤف بن عبدالحنان میں کی گئی ہے۔

لہٰذا، اس حدیث پر عمل کرنا بالکل درست اور قابلِ عمل ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے