ٹیپ ریکارڈر سے اذان دینا درست ہے یا نہیں؟ شرعی حکم
ماخوذ: فتاویٰ ارکان اسلام

سوال:

کیا ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے سے اذان دینا صحیح ہے؟

جواب:

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے اذان دینا درست نہیں ہے، کیونکہ:

اذان ایک عبادت ہے، اور ہر عبادت کے لیے نیت (ارادہ) ضروری ہوتی ہے۔

◈ ٹیپ ریکارڈر ایک مشینی آلہ ہے جس میں نیت کا کوئی تصور نہیں ہوتا، لہٰذا اس سے دی جانے والی اذان شرعی اذان کے درجے میں نہیں آتی۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1