آئینہ دیکھتے وقت کی دعا کی روایت پر تفصیلی تحقیق
ماخوذ : فتاویٰ علمیہ، جلد 1، کتاب الصلاة، صفحہ 478

آئینہ دیکھتے وقت کی دعا کے متعلق حدیث کی تحقیق

سوال:

آئینہ دیکھتے وقت کی جو دعا بیان کی جاتی ہے:
اللهم انت حسنت خلقي فحسن خلقي
(راوی: ابو قتادۃ، بستی بلوچاں، ضلع سرگودھا)

جواب:

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ روایت سخت ضعیف ہے۔

روایت کی تحقیق:

اس دعا کی روایت کو ابن السنی نے عمل الیوم واللیلۃ میں نقل کیا ہے:

کتاب: عمل الیوم واللیلۃ
روایت نمبر: 163

تحقیق: الشیخ سلیم الہلالی
کتاب کا حوالہ: عجالۃ الراغب الممتنی، جلد 1، صفحہ 217

روایت کے رواۃ پر جرح:

الحسین بن ابی السریمتروک راوی ہے
عبدالرحمن بن اسحاق الواسطیضعیف راوی ہے
نعمان بن سعدمجہول راوی ہے

(ماخذ: الحدیث، صفحہ 20)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1