سوال
کیا کسی اہلحدیث محقق کی مشکوٰۃ شریف مع شرح اردو میں نیٹ پر دستیاب ہے؟
جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ
جی ہاں، "اضواء المصابيح” جو کہ فضيلة الشيخ زبير على زئى رحمہ الله کی تحقیق و شرح ہے، اردو زبان میں مشکوٰۃ المصابيح کی ایک معتبر اور محقق شرح ہے، اور یہ انٹرنیٹ پر بھی دستیاب ہے۔
اس جواب کی تصدیق فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ نے فرمائی ہے۔