وفات کے وقت اہل وعیال کے رونے سے منع کرنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری

اہل وعیال کو وفات کے وقت رونے سے روکنا

کیونکہ اگر شخص نہیں روکے گا تو وفات کے بعد گھر والوں کے رونے کی وجہ سے اسے عذاب دیا جائے گا جیسا کہ حدیث میں ہے کہ :
إن الميت يعذب ببكاء أهله
”بے شک میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے ۔“
[بخاري: 1292 ، كتاب الجنائز: باب ما يكره من النياحة على الميت ، مسلم: 932]
اس رونے سے مراد ایسا رونا ہے جو نوحہ کی صورت میں ہو البتہ مجرد آنسو بہہ جانے میں کوئی حرج نہیں۔ اس مسئلے کا مفصل بیان آئندہ فصل ”جنازے کے ساتھ چلنا“ میں آ رہا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1