وقف کے مصارف تبدیل کرنے کا شرعی حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

وقف کرنے والے کی شرائط کے خلاف وقف کے مصارف تبدیل کر دینا

وقف کرنے والے کی شرائط کے ساتھ چلنا اور وقف کو اس کے مخصوص کام کے لیے صرف کرنا ضروری ہے اور اسے اس کے علاوہ کسی دوسرے کام میں صرف کرنا جائز نہیں، البتہ یہ کہ اس کے فوائد ختم ہو جائیں، ایسی صورت میں عدالت کی طرف رجوع کیا جائے۔
[اللجنة الدائمة: 16631]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے