مسجد کی تعمیر کے لیے رقم بنک میں رکھنے کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

مسجد کی تعمیر پر خرچ کرنے کے لیے مخصوص رقم کسی بنک میں حفاظت کی غرض سے رکھوانا

اس مصلحت کے پیش نظر جس کا ذکر ہوا، ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 15040]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے